27 اکتوبر، 2022، 10:14 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84924847
T T
1 Persons

لیبلز

شاہ چراغ کے حرم مطہر میں دہشتگرد حملہ آور کے داخلے کی تصاویر

تہران، ارنا - ایک دہشتگرد حملہ آور نے گزشتہ روز حرم شاہ چراغ میں داخل ہوکر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 15 افراد شہید ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق، ایک مسلح شخص نے بدھ کے روز مقامی وقت کے مطابق 17:45 کے بجے کو حضرت شاہچراغ کے روضے پر تکفیری دہشت گردوں کے انداز میں فائرنگ شروع کر دی اور اندر سے حملہ کر دیا۔
بعض ذرائع کے مطابق، اس دہشت گردی واقعے میں اب تک 15 افراد شہید اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
ارنا کے رپورٹر کو عینی شاہدین کے مطابق، مسلح شخص نے پیوجو گاڑی میں شاہ چراغ کے مزار پر گئے اور "9 دی" دروازے سے داخل اور خادمین اور زائرین پر فائرنگ کی۔

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .