6 اکتوبر، 2022، 9:48 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84905098
T T
0 Persons

لیبلز

تین چوتھائی امریکیوں کی ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کی حمایت

تہران۔ ارنا- یوریشیا گروپ فاؤنڈیشن کے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ تین چوتھائی امریکی ایران سے جوہری مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے سے متفق ہیں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، دو ہزار سے زائد امریکی شہریوں کے درمیان 2 سے 8 ستمبر کے درمیان کیے جانے والے اس سروے میں امریکی خارجہ پالیسی  سے متعلق سوالات پوچھے گئے ہیں۔

اس رائے شماری میں حصہ لینے والوں کے 8۔78 فیصد کا عقیدہ ہے کہ امریکہ کو ایران کی جوہری ہتھیاروں سے عدم رسائی تک روکنے کیلئے جوہری معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنا ہوگا۔

اس کے علاوہ اس رائے شماری میں حصہ لینے والے افراد کے 8۔71 فیصد ڈیموکریٹک، 88 فصد ریپبلکن اور 9۔76 فیصد آزاد افراد جوہری مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کی حمایت کرتے ہیں۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .