1 اکتوبر، 2022، 6:14 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84901543
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی عوام دہشت گرد گروپوں کا  منہ توڑ جواب دیں گے: وزیر داخلہ

تہران، ارنا- ایرانی وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلامی جمہورریہ ایران عوام پر بھروسے اور مستقبل کے لیے ایک توانا اور بڑھتی ہوئی امید کے ساتھ دشمنوں کے تمام منصوبوں کو ناکام بنا دے گا اور ہمیشہ کی طرح دہشت گرد اور علیحدگی پسند گروپوں کا منہ پر زبردست ضرب لگائے گا۔

یہ بات احمد وحیدی نے ہفتہ کے روز قومی فائر فائٹرز دن کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے گزشتہ چار دہائیوں کے دوران ایرانی عوام کی طاقتور موجودگی پر روشنی ڈالتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ یہ موجودگی ایک باوقار اور شاندار مستقبل کی امید کی عکاسی کرتی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .