30 ستمبر، 2022، 9:35 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84900447
T T
0 Persons

لیبلز

 ایران مخالف دشمن پھر سے غلط حساب کتاب کا شکار ہوگئے: صدر رئیسی

تہران۔ ارنا۔ ایرانی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ ایرانی عوام نے پھر سے دشمن کو ناکام بنادیا اور دشمنوں کو جاننا ہوگا کہ وہ ایرانی عوام کے سامنے شکست کھائیں گے کیونکہ ایرانی قوم بڑی طاقت سے بدستور اپنے ملک اور نظام پر پابند رہے گی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، سید "ابراہیم رئیسی" نے فائٹ فائرز کے قومی دن کی مناسبت سے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن 43 سالوں سے اب تک ایران کیخلاف مقابلہ کرنے میں غلط حساب کتاب کا شکار ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کا خیال ہے کہ ایران بھی دیگرکمروز اور قابضوں کے زیر تسلط آنے والے ممالک کی طرح ہے لیکن یہاں ایران کی سرزمین ہے جس میں بہادرعوام ہیں وہ بڑے طاقتور عوام جو دشمنوں کو اپنے جالوں اور منصوبہ بندیوں سے ایران کی عظیم قوم کی کامیابیوں پر قبضہ پانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .