ارنا رپورٹ کے مطابق، دونوں فریقین نے اس ملاقات میں یمن، افغانستان اور یوکرین کی تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کیا۔
تیز اقوام متحدہ کے سربراہ کی علاقائی اجتماعی تعاون کی حکمت عملی اور ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات بھی دیگر زیر بحث امور میں سے تھے۔
واضح رہے کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان، شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے والے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا ساتھ دیں گے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ