ہرمزگان میں سمندر کے ذریعے مائع گیس کی برآمدات کا 300 ملین ڈالر کی سالانہ آمدنی کے ساتھ آغازہوا

بندرعباس، ارنا - نائب ایرانی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ہرمزگان میں سمندر کے ذریعے روزانہ 2ہزارٹن مائع گیس کی برآمدات کے منصوبے کے آغاز کے ساتھ سالانہ300 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل ہوگی۔

یہ بات جلیل سالاری نے بدھ کے روز صوبےہرمزگان کے شہر بندر عباس میں سمندر کے ذریعے مائع گیس کی برآمدات کے منصوبے کی افتتاحی تقریب جو ہرمزگان کے گورنر مہدی دوستی اور منیجرز کے ایک گروپ کی موجودگی میں منعقد ہوئی، سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے سمندر کے ذریعے روزانہ 2ہزارٹن مائع گیس کی برآمدات کے منصوبے کے آغاز کے ساتھ سالانہ300 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل ہوگی۔

سالاری نے کہا کہ اس منصوبے سے براہ راست 200 افراد کو روزگار مل گیا ہے جو یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .