23 اگست، 2022، 2:42 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84863514
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزارت خارجہ کی حسن نصر اللہ کو حزب اللہ کے قیام کی 40 ویں سالگرہ پر مبارکباد

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ میں سید حسن نصر اللہ اور لبنانی عوام کو کو حزب اللہ کے قیام کی 40 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ میں سید حسن نصر اللہ اور لبنانی عوام کو کو حزب اللہ کے قیام کی 40 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

 انہوں نے بتایا کہ عوام، فوج اور مزاحمت کا مساوات لبنان کی آزادی اور اقتدار کی ضامن اور صیہونی حکومت کے لالچ کے سامنے اس ملک کا محافظ ہے۔

کنعانی نے کہا کہ ہم لبنانی مزاحمتی فرنٹ کی 40 ویں سالگرہ اور اس کی مسلسل فتح پر حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ، لبنانی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مزاحمتی فوج اور لبنان کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں۔

ایرانی وزارت خارجہ کی حسن نصر اللہ کو حزب اللہ کے قیام کی 40 ویں سالگرہ پر مبارکباد

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .