22 اگست، 2022، 10:12 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84861807
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی صدر کی نوجوانوں کی گریکو رومن کشتی ٹیم کی شاندار فتح پر مبارکباد

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے بلغاریہ میں ہونے والے عالمی گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پیم کی شاندار فتح پر مبارکباد پیش کی۔

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اتوار کے روز اپنے ایک پیغام میں بلغاریہ کے  شہر صوفیہ میں منعقدہ بین الاقوامی گریکو رومن کشتی کے مقابلوں میں ایران کے معزز عوام، ٹیم کے اہلکاروں، ہیڈ کوچز اور کوچز کو ایرانی ٹیم کی شاندار کارکردگی اور کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

قابل ذکر ہے کہ گریکو رومن کشتی کی ٹیم ان مقابلوں میں ایک طلائی اور 2 چاندی کے تمغوں کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگئی۔

فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے بھی 3 طلائی، ایک چاندی اور 4 کانسی کے تمغے اور 159 توائنٹس کے ساتھ گزشتہ سال کی طرح پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .