17 اگست، 2022، 7:29 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84857790
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا

تہران ، ارنا – ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔

 ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ امام زمانہ کے گمنام سپاہیوں نے  خطرناک ترین دہشت گردوں میں سے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر کے جیل میں منتقل کیا۔

تفصیلات کے مطابق اس دہشتگرد نے اس سے پہلے علاقے کے4 ممالک میں دہشتگردانہ اقدامات کیے ہیں اور شام کے بحران کے عروج کے وقت وہ اس ملک میں موجود تکفیری دہشت گرد گروہوں کا رکن بن گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .