ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج بروز ہفتہ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں سیلاب سے متاثرین کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے فرمايا کہ حکام سيلاب متاثرين کی مشقت اور دکھ کو کم کرنے کے لئے فوری اقدامات کريں.
قائد انقلاب نے ملک کے مختلف علاقوں ميں مہلک سيلاب کے نتيجے ميں انسانی جانوں کے ضياع اور مالی نقصانات کا ذکر کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لیے مغفرت کی دعا کی.
قابل ذکر ہے کہ ملک میں سیلاب کے نتیجے میں 58 افراد جاں بحق اور 18 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی سپریم لیڈر کا سیلاب سے متاثرین کیلیے امداد فراہم کرنے کا حکم
30 جولائی، 2022، 8:25 PM
News ID:
84838989
تہران، ارنا – ایرانی سپریم لیڈر نے ملک کے کئی علاقوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے امدادی ٹیموں کی کوششوں پر شکریہ ادا کر کے ان اقدامات کو جاری رکھنے پر حکم دیا۔
متعلقہ خبریں
-
سیلاب متاثرین کو فوری امداد کی فراہمی حکام کی ترجیح ہو: آیت اللہ خامنہ ای
تہران - ارنا - سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کے شمال مغربی علاقوں میں سیلاب کے…
-
نائب ایرانی صدر کی زلزلہ متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت
تہران - ارنا - ایران کے شمال مشرقی علاقوں میں زلزلے کے بعد سنئیر نائب صدر 'اسحاق جہانگیری'…
-
ایران کے شمال مغربے علاقے میں سیلاب/صدر روحانی کا فوری امداد فراہم کرنے کا حکم
تہران - ارنا - ایران کے شمال مغربے صوبوں میں سیلاب کے بعد صدر مملکت 'حسن روحانی' نے سیلاب متاثرین…
آپ کا تبصرہ