23 جولائی، 2022، 5:19 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84830859
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں جولائی مہینے کے دوران ماہانہ افراط زر کی شرح نمو میں 6-7 فیصد کمی

تہران، ارنا- ایران میں رواں عیسوی سال کے جولائی مہینے کے دوران، افراط زر کی شرح نمو 6۔4 فیصد تک پہنچ گئی جس میں گزشتہ مہینے کے دوران 6-7 فیصد کی کمی دیکنھے میں آئی ہے۔

ارنا رپورٹ رپورٹ کے مطابق، سروے ادارے نے ملک میں جولائی مہینے کی افراط زر کی شرح نمو کا اعلان کیا؛ جس کے مطابق ماہانہ افراط زر کی شرح نمو کے اشاریہ نمبر کی فیصد تبدیلی، گزشتہ مہینے کے مقابلے میں 6-4 فیصد تھی جس میں اسی عرصے کے پچھلے مہینے کے مقابلے میں 6-7 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

ماہانہ افراط زر کی قیمت "اشیائے خورد و نوش اور تمباکو" اور "بغیر اشیائے خورد نوش اور خدمات کی مصنوعات" بالترتیب 7۔5 اور 8۔-3 فیصد تھی۔

سروے ادارے کے اعلان کے مطابق، شہروں میں رہنے والے گھرانوں کی ماہانہ افراط زر 5۔4 فیصد ہے جس میں گزشتہ مہینے کے مقابلے میں سات فیصد پوانٹس کی کمی آئی ہے۔

نیز گاؤں میں رہنے والے گھرانوں کی ماہانہ افراط زر 8۔5 فیصد ہے جس میں گزشتہ مہینے کے مقابلے میں 11 فیصد پوانٹس کی کمی نظر میں آئی ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .