یہ بات یوری اوشاکوف نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان یورپی یونین کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں۔
اوشاکوف نے کہا کہ ہم اس بات چیت کو جوہری معاہدے پر مکمل عمل درآمد کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے سمجھوتہ کرنے کے تہران کے عزم کا واضح ثبوت سمجھتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ماسکو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے کوششیں جاری رکھے گا، اور اس معاہدے پر رابطے جاری رکھنا ضروری سمجھتا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
جوہری معاہدے کی بحالی پر ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا حامی ہیں: روس
19 جولائی، 2022، 1:54 PM
News ID:
84825749
تہران، ارنا – روسی صدر کے مشیر نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے جاری رکھنے والی کوششوں کی حمایت پر زور دیا اور کہا ہے کہ روس اسلامی جمہوریہ ایران اور دیگر ممالک کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات بڑھانے کے لئے کوشش کرتا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
مغرب کو ایران کے جائز مطالبات پر توجہ دینی چاہیے: روس
تہران، ارنا - روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ ماسکو ویانا مذاکرات…
-
آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کا ساتوین سربراہی اجلاس تہران میں انعقاد ہوگا
تہران، ارنا- آستانہ امن عمل کے ضامن ممالک کے ساتویں سربراہی اجلاس کا ایران، روس اور ترکی کے…
آپ کا تبصرہ