ایرانی کی سرگرم حکمت عملیوں سے سفارتکاری کی کھڑکی کھلی رہ گئی ہے: امیر عبداللہیان

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زوردیا کہ سفارتکاری یکطرفہ سڑک نہیں ہے اور اس کی کھڑکی کھلی ہونے کی وجہ ایران کی سرگرم حکمت عملی ہیں۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "حسین امیرعبداللہیان" نے پیر کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اگر سفارتکاری کی کھڑکی اب بھی کھلی ہے تو وہ ایران کی سرگرم حکمت عملیوں کی بدولت ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ امریکی صدر، الزام لگانے اور پابندیاں عائد کرنے سے امریکہ کے یکطرفہ نقطہ نظروں کو دوسروے پر مسلط نہیں کرسکتا؛ سفارتکاری یکطرفہ سڑک نہیں ہے۔

 امیر عبداللہیان نے اس بات پر زوردیا کہ حتمی معاہدے پر پہنچنے کیلئے امریکہ کیجانب سے لچک کا مظاہرہ کرنے اور حقیقت کو قبول کرنے کی ضرورت ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .