19 جون، 2022، 11:13 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84793476
T T
0 Persons

لیبلز

قازقستان کے صدر تہران پہنچ گئے

19 جون، 2022، 11:13 AM
News ID: 84793476
قازقستان کے صدر تہران پہنچ گئے

تہران، ارنا - قازقستان کے صدر چند منٹ قبل ایک اعلیٰ سیاسی اور اقتصادی وفد کی سربراہی میں تہران پہنچ گئے۔

ارنا کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکایف سے آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی سرکاری استقبالیہ تقریب ایک گھنٹے بعد سعد آباد محل میں منعقد ہوگی۔

 قازقستان کے صدر روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں 25ویں بین الاقوامی اقتصادی فورم میں شرکت کے بعد  آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کی سربراہی میں آیت اللہ رئیسی کی سرکاری دعوت پر تہران پہنچے۔

اس دورے کے دوران اعلیٰ سطح پر دو طرفہ ملاقاتیں کے ساتھ ساتھ کچھ دستاویزات پر دستخط کیے جائیں گے۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .