13 مئی، 2022، 10:42 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84751749
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کی عالمی گریکو رومن کشتی مقابلوں میں پہلی پوزیشن

رشت، ارنا – ایرانی گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے 15 ویں عالمی گریکو رومن کشتی(شاہد کپ) مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

15 ویں بین الاقوامی گریکو رومن کشتی ٹورنامنٹ کا جمعرات (12 مئی) سے 2 دنوں تک رشت میں جاری ہوگی جس میں ایران، آذربائیجان اور آرمینیا کے 200 پہلوانوں نے حصہ لیا ہے۔

ایرانی جونیئر گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے آج بروز جمعرات 230 پوائنٹس کے ساتھ ان مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا۔

ان مقابلوں میں آرمینیا اور آذربائیجان کی ٹیمیں ترتیب میں 157 اور 58 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشنوں پر آگئیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .