حسین امیرعبداللہیان نے بدھ کے روز دمیٹری کولبا کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
انہوں نے جنگ پر اعتراض کرنے کے ایران کے موقف کی وضاحت کی سیاسی تصفیہ اور سفارتی بات چیت پر روشنی ڈالی۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو امید ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان ہونے والے مذاکرات امن و استحکام کا باعث بنیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران ملکی ہلال احمر سوسائٹی کی میڈیکل ٹیم کو یوکرین بھیجنے کے لیے تیار ہے، کیف میں ایران کے سفارت خانے اور سفارتی مشن کے لیے مکمل سیکورٹی فراہم کرنا ناگزیر ہے۔
یوکرین کے وزیر خارجہ نے جنگ پر اعتراض کرنے پر ایران کے موقف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی حکومت ایران کے سفارتی مشن کے تحفظ کے لیے تمام تر کوششیں کرے گی۔
انہوں نے اس اس بات پر زور دیا کہ یوکرین نے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے ایران کے ساتھ مذاکرات کے تسلسل کا خیر مقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ تہران اور کیف کے درمیان دو طرفہ تعلقات مختلف سطحوں پر پھیلیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
ایران، یوکرین کے وزرائے خارجہ کا کیف کے بحران اور انسانی امداد پر تبادلہ خیال
14 اپریل، 2022، 12:21 PM
News ID:
84716201
تہران، ارنا - ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے یوکرائنی ہم منصب کے ساتھ کیف بحران، سفارتی مشنوں کے تحفظ، انسانی امداد کی فراہمی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
متعلقہ خبریں
-
جنگ دنیا میں کہیں بھی حل کا راستہ نہیں ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے یوکرین کے بحران کے سیاسی حل پر مبنی تہران کے موقف کی تصدیق…
-
یوکرین میں متاثرین میں کوئی ایرانی شہری نہیں
تہران، ارنا – یوکرین میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ اس ملک میں رونما ہونے والے واقعات…
-
ایرانی وزیر خارجہ کا یوکرائن کی جنگ کے خاتمے اور سیاسی حل پر زور
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم یوکرین کے بحران کے سیاسی حل اور جنگ کو روکنے…
-
ہنگری کے وزیر خارجہ سے ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران؛
ایران یوکرین کے سیاسی حل پر توجہ مرکوز کرنے کا خواہاں ہے: امیر عبداللہیان
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے یوکرین کے بحران پر تبصرہ کرتے ہوئے جنگ اور پابندیوں کا مسترد…
آپ کا تبصرہ