فلسطینی ایجنسی وفا کے مطابق، اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس اور رفحر کے پانیوں میں فلسطینی کشتیوں کو نشانہ بنایا جس سے ماہی گیری کی کشتیوں کو ساحل سے پیچھے ہٹنا پڑا۔
ابھی تک اس سلسلے میں ممکنہ متاثرین یا مادی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا- ناجائز صیہونی ریاست کے جنگی جہازوں نے منگل کے روز غزہ میں فلسطینی ماہی گیری کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔
متعلقہ خبریں
-
بحریہ کے کمانڈر؛
خلیج عدن میں ایرانی تجارتی قافلے پر قزاقوں کے حملے کو پسپا کر دیا گیا
تہران، ارنا- ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج بروز ہفتے کی صبح کو بحریہ کے 78 ویں بیڑے…
آپ کا تبصرہ