انہوں نے کہا کہ ہم اس دن کی تیاری کر رہے ہیں جب حالات الٹا ہو جائیں گے اور تیسرا انتفاضہ ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں قلندیا کیمپ کے رہائشیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چند ماہ قبل ہونے والی جھڑپوں کے دوران صیہونیوں کے 12 فوجی زخمی ہو گئے تھے اور انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن حکومتی اہلکاروں نے اس خبر کو میڈیا تک پہنچنے سے روک دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا- اسرائیلی فوج کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ قدس میں ہونے والی تبدیلیاں پورے خطے پر اثر پڑ رہی ہے اور ہمیں تیسرا فلسطینی انتفاضہ پر تشویش ہے۔
متعلقہ خبریں
-
کاراباخ تنازعہ کے خاتمے کیلئے ایران کی تجویز کا جلد پیش کیا جائے گا: ظریف
تہران، ارنا- ظریف نے نائب ایرانی وزیر خارجہ کے شمالی مغربی سرحدوں کے حالیہ دورے پر تبصرہ کرتے…
-
منشیات کیخلاف جنگ عالمی ذمہ داری ہے: ایرانی مندوب
لندن، ارنا- ویانا کی بین الاقوامی تنظیموں میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے…
آپ کا تبصرہ