26 فروری، 2022، 1:26 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 84662977
T T
0 Persons
ایران 'تختی' کپ کے بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن

اہواز، ارنا –  ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے بین الاقوامی 'تختی' کپ کے 42 ویں مرحلے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ایرانی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے بین الاقوامی 'تختی' کپ کے 42 ویں مرحلے میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

تختی کپ کے بین الاقوامی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں کا 23 سے 25 فروری تک شہر اہواز میں انعقاد کیا گیا۔

ایرانی ٹیم نے 250 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اور آرمینیا اور ٹیونس 65 اور 6 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کیں۔

ان مقابلوں میں تین ممالک ایران، آرمینیا اور تیونس کے 137 پہلوان ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .