27 جنوری، 2022 1:34 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84628544
T T
0 Persons
قطری وزیر خارجہ جمعرات کو ایران کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا - قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل الثانی جمعرات کے روز ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔

یہ بات الجزیرہ نیوز چینل نے بدھ کے روز اطلاع دی۔
تہران میں قطری وزیر خارجہ علاقائی مسائل پر بات کریں گے۔
اس نیوز چینل کے مطابق، عبدالرحمان آل الثانی اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ پہلے ہی فون پر باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کر چکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha