19 جنوری، 2022 5:54 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84619748
T T
0 Persons
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات

تہران، ارنا- ولادیمیر پیوٹین کی باضابطہ دعوت پر ماسکو کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ملاقات اور گفگو کی۔

رپورٹ کے مطابق آیت اللہ ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے بدھ کی شام کو ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹین سے ملاقات کی۔

دوما اور ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی سے خطاب، ماسکو میں مقیم ایرانیوں سے ملاقاتیں، ماسکو گرینڈ مسجد میں شیعہ اور سنی علماء سے ملاقاتیں، اور روسی تاجروں سے ملاقاتیں؛ ماسکو میں ایرانی صدر کے دیگر اہم پروگراموں میں شامل ہیں۔

**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha