ایرانی شارٹ فلم برطانیہ اور امریکہ میں نمائش ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی ہدایتکار "حسن نجم آبادی" کی بنائی گئی شارٹ فلم "APARAT" کو امریکہ اور برطانیہ کے فیسٹیولز میں نمائش ہوگی۔

یہ فلم برطانوی ڈیریگو اور امریکی کلیولینڈ چلڈرن فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
ڈیریگو فیسٹیول کا مقصد دنیا بھر کے طالب علم فلم سازوں کی تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی اور نمائش کرنا ہے اور یہ ایک آزاد اور بغیر سرحد میلہ ہے جو 26 اور 28 جنوری کو برسٹل میں یونیورسٹی آف ویسٹن میں منعقد ہوگا۔
کلیولینڈ چلڈرن فیسٹیول، جو اپنے پہلے سیزن کا انعقاد کر رہا ہے، بچوں کے لیے بنائی گئی فلموں پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ یہ میلہ 25-27 فروری کو امریکہ کے علاقے اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں منعقد ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha