14 جنوری، 2022 9:17 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84613186
T T
0 Persons
فجر کپ بین الاقوامی ہینڈ بال مقابلوں کا شوشتر میں آغاز ہوا

اہواز، ارنا - فجر کپ بین الاقوامی ہینڈ بال مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج بروز جمعہ شوشتر میں منعقد ہوئی جس میں بیرون ملک کی ٹیموں نے شرکت کی۔

صوبے خوزستان کی ہینڈبال فیڈریشن ' ابراہیم نصیری' نے کہا کہ فجر کپ بین الاقوامی ہینڈ بال مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج بروز جمعہ شوشتر میں منعقد ہوئی جس میں بیرون ملک کی ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔

ان مقابلوں میں جارجیا، ازبکستان، عراق اور ایران کی قومی یوتھ ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہو گی۔

قابل ذکر ہے کہ یہ مقابلے 14 سے 20جنوری تک منعقد ہوں گے جن میں پانچ ٹیمیں اور 150 کھیلاڑی حصہ لیں گے۔

ایرانی قومی ٹیم ایشین گیمز کی تیاری کر رہی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha