13 جنوری، 2022 7:39 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84612441
0 Persons
امیر عبداللہیان بیجنگ روانہ ہو گئے

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں چینی حکام کے ساتھ ملاقات کیلیےچینی  دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کیا۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان آج بروز جمعرات ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں چینی حکام کے ساتھ ملاقات کیلیے بیجنگ روانہ ہوگئے۔

 ایرانی وزیر خارجہ بیجنگ کے دوران چین کے وزير خارجہ وانگ یی اور دیگر چینی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha