10 جنوری، 2022، 4:32 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84608751
T T
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات

تہران، ارنا- عمان کے دورے پر آئے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی ہم منصب "بدربن حمد البوسعیدی" سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "حسین امیرعبداللہیان" نے اپنے دورے مسقط کے دوران، عمانی وزیر خارجہ بدربن حمد البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی.

اس ملاقات میں دونوں فریقین نے مختلف سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لینے سمیت علاقے کے اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ایک سیاسی وفد کی قیادت میں عمان کا دورہ کیا ہے۔

ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی اپنے عمانی ہم منصب سے ملاقات

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .