8 جنوری، 2022 8:44 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84606534
T T
0 Persons
ایران کی تین شاخوں کے سربراہان کے اجلاس کا انعقاد

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں شاخوں کے سربراہان نے آج بروز ہفتے کو  صدر مملکت کی میزبانی میں ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق، صدر مملکت ڈاکٹر آیت اللہ "سید ابراہیم رئیسی"، پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر "محمد قالیباف" اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ علامہ "غلامحسین محسنی اژہ ای" نے آج بروز ہفتے کو صدر مملکت کی میزبانی میں منعقدہ ایک اجلاس میں ملک کے اہم ترین موضوعات اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha