ایرانی ہینڈ بال فیڈریشن کے مطابق، ایرانی قومی ٹیم کو اسپین میں پولینڈ کی قومی ٹیم کے خلاف اپنے دوسرے دوستانہ میچ میں 35-29 گولوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی 2022 ایشین چیمپئن شپ کی تیاری کر رہی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1
آپ کا تبصرہ