7 جنوری، 2022 2:18 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84605194
0 Persons
ایرانی ہینڈ بال ٹیم اسپین سے ہار گئی

تہران، ارنا- ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم جو کہ تیاری کے کھیلوں میں اپنے حریف اسپین ٹیم کے خلاف مقابلے میں ہار گئی۔

یہ مقابلہ سپین میں تھا اور ایرانی ٹیم اسپین کے خلاف کھیلے گئے دوستانہ میچ میں 36-22 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
کھیل کا پہلا ہاف اسپین کے حق میں 18-9 سے مکمل ہوا، دوسرے ہاف میں ایران نے 13 گول کیے جب کہ اسپین کی ٹیم 18 گول کرنے میں کامیاب رہی۔
ایرانی ٹیم آج رات پولینڈ کی ٹیم کے خلاف مقابلہ کرے گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha