تفصیلات کے مطابق، آج جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایران اور P 4+1 کے درمیان نائب وزراء اور سیاسی حکام کی سطح پر منعقد ہوگا۔
نائب ایرانی وزیر خارجہ اور ویانا میں اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی ایرانی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔
فریقین مختلف سطحوں پر پابندیوں کے خاتمے اور جوہری مسائل پر بات چیت کر رہے ہیں۔
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی 12 بجے ایران کے ساتھ معاہدے پر پریس کانفرنس کرنے والے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعہ کو ویانا میں منعقد ہوگا
17 دسمبر، 2021، 2:59 PM
News ID:
84580178

ویانا، ارنا - ایران اور 4+1 کے ممالک کے درمیان جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس جمعہ کے روز آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقد ہوگا۔
متعلقہ خبریں
-
باقری کنی نے فنانشل ٹائمز میں ایک مضمون میں کہا؛
ویانا مذاکرات میں ایران کے مقاصد پابندیوں کی منسوخی اور جوہری سائنس سے فائدہ اٹھانا ہے
تہران، ارنا- ایران کے اعلی جوہری سفارتکار نے فنانشل ٹائمز میں لکھے گئے ایک مضمون میں ویانا…
-
پابندیوں کی منسوخی کے محور سے؛
جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا ویانا میں آغاز کیا گیا
ویانا، ارنا- جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے نئے دور کا ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کے…
آپ کا تبصرہ