1 دسمبر، 2021 6:37 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 84562474
0 Persons
ایران انٹرنیشنل کوآپریٹو یونین کے بورڈ کا رکن بن گیا

تہران، ارنا- انٹرنیشنل کوآپریٹو یونین کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ICA-AP کے انتخابات کا جنوبی کوریا میں انعقاد کیا گیا اور ایرانی چیمبر آف کوآپریٹو ملک کے کوآپریٹو سیکٹر کی جانب سے اس یونین کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بن گیا۔

رپورٹ کے مطابق، انٹرنیشنل کوآپریٹو یونین کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ICA-AP کا انتخابات جنوبی کوریا میں منعقد ہوا۔

اس انتخابات میں ایرانی تعاون کے شعبے کی نمائندگی کرنے والے ایرانی چیمبرآف کوآپریٹو  234 ووٹوں میں سے 201 ووٹ کے حصول سے ایشیا پیسفک خطے کے بااثر اور طاقتور ممالک جیسے جاپان، آسٹریلیا وہ غیرہ کو پیچھے ہٹاکر بین الاقوامی یونین آف کوآپریٹوز کے ڈائریکٹرز ICA-AP کا رکن بن گیا۔

علاقائی دفتر کے بورڈ آف ڈائریکٹرز ICA-AP میں ایران کے ووٹوں اور پوزیشن کے فروغ کو ملک کے تعاون پر مبنی شعبے کی جانب سے عالمی تحریک اور تعاون پر مبنی خطوں کے ساتھ ایرانی چیمبر آف کوآپریشن کی سرگرمیوں اور قریبی تعامل کا نتیجہ قرار دیا جا سکتا ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha