امریکہ اور یورپی ٹروئیکا ایران کیخلاف جعلی بیانات جاری کرتے ہیں: ایرانی ترجمان

تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے آئندہ ویانا مذاکرات سے قبل جھوٹے بیانات جاری کرنے پر تنقید کی۔

یہ بات "سعید خطیب زادہ" نے بدھ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ اور یورپی ٹروئیکا ویانا مذاکرات سے پہلے جعلی بیانات جاری، پابندیاں عائد اور مسخ شدہ بیانیے جارے کرے اسرائیل کی دھمکیوں پر خاموش ہیں۔
خطیب زادہ نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اعلی سطحی مذاکراتی ٹیم تشکیل دیتا ہے فوری اچھی معاہدے اور جوہری معاہدے پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کرتا ہے علاقائی مشاورت کی ترجیحات رکھتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکہ/یورپی ٹروئیکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطہ نظر اور اقدامات کا موازنہ کرنے کے لیے دونوں فریقوں کی ترجیحات کا موازنہ کرنا کافی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha