ایران کی انڈر 23 قومی فٹبال ٹیم نے لبنان کیخلاف میچ کا جیت لیا

تہران، ارنا- ایران کی انڈر 23 قومی فٹبال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کے سلسلے میں لبنان کیخلاف کھیلے کئے میچ میں کامیابی حاصل کی۔

رپورٹ کے مطابق، ایران کی انڈر 23 قومی فٹبال ٹیم، آج بروز جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق 14:30 بجے میں تہران کے آزادی اسٹڈیم میں لبنانی حریف کیخلاف میدان میں اتر گئی۔

اس مقابلے میں ایرانی فٹبال کھیلاڑیوں نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 0-2 نتیجے کیساتھ لبنان کو شکست دے دیا۔

واضح رہے کہ ایران نے ان مقابلوں کے پہلے میچ میں نیپال کو شکست دے دیا تھا اور وہ تیسرے میچ کیلئے تاجکستان کیخلاف میدان میں اترے گی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha