تہران میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس آغاز ہوا

تہران، ارنا - افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس آج بروز بدھ ایرانی دارالحکومت تہران میں آغاز ہوا۔

افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کا دوسرا اجلاس چند منٹ قبل وزارت خارجہ میں افغانستان کے ہمسائہ ممالک بشمول ایران، ترکمانستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ اور چین اور روس کے سفیروں کی موجودگی میں افتتاح ہوا۔

قابل ذکر ہے کہ روس اور چین کے وزرائے خارجہ بھی اجلاس میں ورچوئل طور پر شرکت کر رہے ہیں۔ تہران میں مقیم بیرونی ممالک کے سفیروں نے بھی اس اجلاس میں بطور مہمان شرکت کی۔

اجلاس سے پہلے سنئیر نائب ایرانی صدر محمد مخبر خطاب کریں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@   

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha