26 اکتوبر، 2021 3:41 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84518767
0 Persons
اس سال کی پہلی ششماہی میں 12.9 ملین ٹن خام سٹیل کی پیداوار

تہران، ارنا - کان کنی کے شعبے اور کان کنی کی صنعت کی بڑی کمپنیوں نے اس سال کی پہلی ششماہی میں 12 ملین  اور 888 ہزار اور 200 ٹن خام اسٹیل کو تیار کیا۔

ایرانی وزارت صنعت کی طرف سے جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار کے تجزیے سے پتہ چلتا ہے کہ کان کنی اور معدنی صنعتوں سے متعلق بڑی کمپنیوں نے اس ایرانی سال کے آغاز سے اب تک 12 ملین 822 ہزار 600 ٹن سے زیادہ سٹیل مصنوعات تیار کیں.

تاہم گزشتہ سال کے مقابلے میں خام اسٹیل اور اسٹیل کی مصنوعات کی پیداوار میں بالترتیب 9.5فیصد اور 3.8 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جو ایسا لگتا ہے کہ اس کی بڑی وجہ اس شعبے میں کام کرنے والی فیکٹریوں کی بجلی نیٹ ورک کی بندش ہے۔

کاپر کیتھوڈ کی شرح گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ دیکھنے میں آئی ہے اور فیکٹریاں نے 150 ہزار اور  700 ٹن کاپر کیٹھوڈ پیدا کرنے میں کامیاب ہوئیں جس میں 3.7 فیصد زیادہ ہے۔

اس عرصے کے دوران سب سے زیادہ پیداواری ایلومینیم کے انگوٹوں سے متعلق ہےجس کی شرح 27.7 فیصد تھی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@   

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha