ایران اور آسٹریلیا کی مشترکہ فلم آسکر میلے میں شرکت

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران، آسٹریلیا، ہالینڈ اور افغانستان کے درمیان بنائی گئی مشترکہ فلم "when pomegranates howl" آسکر میلے میں آسٹریلوی سنیما کی نمائندگی کرے گی۔

خاتون ایرانی ہدایتکار "گراناز موسوی" کی بنائی گئی اس فلم کو غیر انگریزی زبان کے زمرے میں مقابلہ کرنے کے لیے آسٹریلوی سنیما کی نمائندگی کرنے پر آسکر اکیڈمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق، عالمی آسکر میلے کا 2022 کے 27 مارچ میں انعقاد کیا جائے گا۔
اس فلم کو کابل میں فلمایا گیا اور افغانستان ، آسٹریلیا ، ہالینڈ اور ایران کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔
اس فلم نے اس سے  پہلے سڈنی ، ساؤ پالو اور ٹوکیو میلوں میں شرکت کی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha