ایرانی اسپیکر کی اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کو میلادالنبیﷺ پر مبارکباد

تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایک پیغام میں اپنے اسلامی ممالک کے ہم منصبوں کو میلادالنبیﷺ کی آمد پر مباردکباد دی۔

رپورٹ کے مطابق، "محمد باقر قالیباف" نے ایک پیغام میں اسلامی ممالک کے اسپیکروں کو میلادالنبیﷺ کی آمد پر مبارکباد دی۔

انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ وہ بڑی خوشی سے حضرت رسوال اکرم (صلی الله علیه وآله و سلم) کے یوم ولادت کو مبارکباد دیتے ہیں۔

قالیباف نے اس امید کا اظہار کرلیا کہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں اور قرآن مجید، پیغمبر اسلام کی مدد سے ہم عظیم اسلامی قوم کے درمیان ہمدردی اور بھائی چارے کی مضبوطی اور مسلم ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کے فروغ کو دیکھیں گے۔

ایرانی اسپیکر نے اپنے اسلامی ممالک کے منصبوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی ممالک کی حکومتوں اور قوموں کی کامیابی کی دعا کی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha