صہیونی کی کھوکھلی عظمت کو بڑھا چڑھا کرنے کی مسلم ہونے اور طاقت کی علامت نہیں: ایڈمیرل شمخانی

تہران، ارنا- ایرانی کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے اس بات پر زور دیا کہ صہیونی کی کھوکھلی عظمت کو بڑھا چڑھا کرنے کی مسلم ہونے اور طاقت کی علامت نہیں ہے۔

ان خیالات کا اظہار ایڈمیرل "علی شمخانی" نے آج بروز ہفتے کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ "دنیائے اسلام کے علمبردار کے دعویدار کیجانب سے صہیونی ریاست کی کھوکھلی عظمت کو بڑھا چڑھا کرنا، طاقت کی علامت ہے یا کہ مسلم ہونے کی؟"

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے مزید کہا "قوموں سے خوف، ان حکومتوں کا حصہ ہے جو اپنی قوموں کیساتھ بُرے سے بُرے سلوک کرتی ہیں؛ نہ ایران جو مختلف قوموں کا گلستان ہے۔"

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha