21 اکتوبر، 2021، 6:32 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84513955
T T
0 Persons
ایرانی فلم آسکر میلے کی شرکت کیلیے ایران سنیما کی نمائندہ بن گئی

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز 'اصغر فرہادی کی فلم  ' ہیرو' 2022 کے آسکر اکیڈمی میں نمائش کیلیے منتخب ہوگئی۔

نامور ایرانی ہدایتکار "اصغر فرہادی" کی بنائی گئی فلمA Hero "''  آسکر میلے میں نمائش کیلیے شرکت کرے گی۔

تین ایرانی فلموں' A Hero "''  ، The Wasteland اور Bandar band میں سے 'ہیرو' کی فلم  آسکر فلمی میلے کے  ایوارڈ کے لیے منتخب ہوگئی۔

 The Wasteland کی فلم کا ہدایتکار  احمد بہرامی اور Bandar band کی فلم  کی فلمساز  منیژہ حکمت ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ہیرو کی فلم  کو اپنی پہلی عالمی نمائش میں کانز فلم فیسٹیول کے مسابقتی سیکشن میں گرینڈ جیوری انعام ملا۔

 فلم Hero میں تقدیر رحیم نامی ایک مقروض کے ہاتھ میں سونے کے 17 سکے رکھ دیتی ہے، لیکن یہ سمجھنے کے بعد کہ یہ سکے قرض واپس دینے اور اسے جیل سے رہا کرنے کیلئے کافی نہیں ہیں، اس نے انہیں اپنے اصل مالک کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا۔ رحیم کا یہ بے لوث عمل اسے سوشل نیٹ ورکس پر اسٹار بنا دیتا ہے لیکن۔۔۔

اس فلم کے مرکزی اداکار امیر جدیدی، محسن تنابندہ، فرشتہ صدر عرفایی  اور سارینا فرہادی ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@   

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .