نوجوان ایرانی لڑکی کی عمان میں ٹیبل ٹینس مقابلوں میں شاندار کارکردگی

ہمدان، ارنا – نوجوان ایرانی لڑکی "ستایش ایلوخانی" عمان میں عالمی ٹیبل ٹینس مقابلوں کے انڈر 13 میں ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگئی۔

صوبے ہمدان سے تعلق رکھنے والی ایرانی نوجوان لڑکی کھیلاڑی نے ان مقابلوں کے فائنل مرحلے میں ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلی۔
ایلوخانی نے ان مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں اپنی ازبک حریف کو جارحانہ شکست دی۔
انہوں نے اس سے پہلے ازبکستان میں سینٹرل ایشین ہپس ٹورنامنٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha