14 اکتوبر، 2021 5:44 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84504563
0 Persons
دس ایرانی باکسرز 2021 ورلڈ کپ میں حصہ لیں گے

تہران، ارنا- ایرانی قومی باکسنگ ٹیم ، جو 10 کھیلاڑیوں پر مشتمل ہے ، سربیا کے شہر بلغراد میں منعقد ہونے والے ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔

27 اکتوبر کو بلغراد میں کھلنے والے ٹورنامنٹ کے دوران ، سجاد محمد پور ، دانیال شہبخش ، اشکان رضایی ، مسلم مقصودی ، فرہاد مرادی ، سید شاہین موسوی ، میثم قشلاقی ، علی جمالی، طوفان شریفی ، پوریا امیری اپنے حریفوں کا مقابلہ کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha