366  تائیکوانڈو کھیلاڑی تہران میں منعقد ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں حصہ لیں گے

تہران ، ارنا- ایشین تائیکوانڈو ٹورنامنٹ (ایشین اوپن تائیکوانڈو) کے تیسرے ایڈیشن میں 366 کھیلاڑی حصہ لیں گے۔

ان مقابلوں کا 17 سے 20 اکتوبر تک تہران میں منعقد ہوں گے۔
ان مقابلوں جس میں مردوں اور خواتین کے زمرے ہوں گے ، ایران ، افغانستان ، پاکستان ، ترکی ، روس ، شام ، عراق ، لبنان اور بھارت کے کھیلاڑی شریک ہوں گے۔
سونے ، چاندی اور کانسی کے تمغے جیتنے والوں کو اولمپک رینکنگ کو بہتر بنانے کے لیے 10 ، 6 اور 3.6 پوائنٹس سے نوازا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha