13 اکتوبر، 2021 12:03 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84502973
0 Persons
ایرانی پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے قدس ریڈار کا آپریشن

تہران ، ارنا - ایرانی پاسداران انقلاب کی فضائیہ کے گھر سے بنے "قدس" ریڈار کو پہلی بار "فضائی دفاع کے آسمان ولایت 1400" کے عنوان سے مشترکہ خصوصی مشق میں استعمال کیا گیا۔

یہ ریڈار 500 کلومیٹر سے زائد اور 90،000 فٹ سے زیادہ کی بلندی پر اہداف کی نگرانی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
حکمت عملی اور انفرادی صلاحیت ، مقامی سافٹ وئیر ، مختلف ٹیکنالوجیز میں الیکٹرانک جنگ سے نمٹنے کی صلاحیت ، دشمن کے ہدف کا پتہ لگانے کا نظام اور دفاعی نظام سے منسلک ہونے کی صلاحیت قدس راڈار سسٹم کی خصوصیات میں شامل ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha