ایران کا امداد پہنچانے والا طیارہ افغانستان کے شہر قندوز پہنچ گیا

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی امداد کے ایک طیارہ منگل کے روز افغانستان کے شہر قندوز میں اترا۔

ایرانی قوم کی جانب سے اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کے لیے عطیات میں طبی اشیاء ، ادویات اور کھانا شامل تھا اور ایرانی میڈیکل ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی اسی طیارے میں افغانستان گئی تاکہ ضرورت مند لوگوں کی مدد کی جا سکے۔
یہ اسلامی جمہوریہ ایران کی افغان قوم کے لیے انسانی امداد کی چھٹی کھیپ تھی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha