قائد اسلامی انقلاب کی شرکت سے اربعین حسینی کی عزادری تقریب کا انعقاد

تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی شرکت سے اربعین حسینی کی عزاداری تقریب کا امام خمینی (رح) کے حسینیہ میں انعقاد کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، حضرت امام حسین (ع) اور ان کے ساتھیوں کی عزاداری تقریب، ایرانی سپریم لیڈر کی موجودگی میں امام خمینی (رح) حسینیہ کا تہران یونیورسٹی (طلباء اور یونیورسٹی کے پروفیسرز کا اجتماع) کیساتھ ایک ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہو رہی ہے۔

اس تقریب کی تفصیلی خبر اور تصاویر جلد نشر ہوں گی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha