ایرانی مسلح افواج کی بین الاقوامی باکسنگ مقابلوں میں پہلی شرکت میں ساتویں پوزیشن

ماسکو، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی باکسنگ ٹیم جو اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد روس میں منعقدہ بین الاقوامی باکسنگ مقابلوں میں پہلی بار کیلئے شرکت کی تھی، نے ایک کانسی کے تمغے جیتنے سے ساتویں پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق، 58 ویں عالمی فوجی باکسنگ چیمپئن شپ کی میزبانی روس نے 10 دنوں کے لیے 44 ممالک کے 420 باکسرز کی شرکت سے کی تھی اور آج بروز ہفتہ کو آخری ہیوی ویٹ مقابلوں کے خاتمے سے اختتام پذیر ہوئی۔

ان مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی 8 رکنی ٹیم میں حاضر "ایمان رمضانپور" نے +91 کلوگرام کی کیٹگیری میں ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا اور اس طرح ایران نے درجہ بندی میں 44 ممالک کے درمیان ساتویں پوزیشن حاصل کی۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha