22 ستمبر، 2021 6:13 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84480670
0 Persons
ایرانی لیگ ایشیا کی چوتھی فٹ بال پریمیئر لیگ ہے

تہران، ارنا - ایرانی فٹ بال پریمیئر لیگ، ایشین کنفیڈریشن کی تازہ ترین درجہ بندی میں چوتھی پوزیشن پر ہے۔

ایشین کنفیڈریشن نے اپنی تازہ ترین درجہ بندی کا اعلان کیا ہے جس کےمطابق ایرانی فٹ بال پریمیئر لیگ نے قطری لیگ کو 83.317 پوائنٹس کے ساتھ کو پیچھے چھوڑ  دیا اور ایشیاء کی چوتھی بہترین فٹ بال لیگ کے طور پر منتخب کیا گیا۔

ایشین کنفیڈریشن کی اس رینکنگ کے بعد ایران کا کوٹہ بڑھ رہا ہے۔

جاپان ، جنوبی کوریا اور سعودی عرب کی لیگیں اب بھی ایشیا کی بہترین لیگ ہیں۔

ایرانی لیگ اس سے پہلے ایشیا کی پانچویں پوزیشن پر تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha