20 ستمبر، 2021 2:35 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84477660
0 Persons
ایرانی شارٹ فلم آسکر میلے میں نمائش ہوگی

تہران، ارنا – ایرانی شارٹ فلم'white clad'  2022 کے آسکر اکیڈمی کے میلے میں نمائش کیلیے پیش کیاجائے گا۔

ایرانی فلم ساز 'رضا فہمیمی' کی مختصر فلم' white clad' 2022 کے 94 ویں آسکر اکیڈمی کے ایوارڈ کیلیے منتخب ہوگئی ہے

اس مختصر فلم نے گزشتہ سال تہران کے 37 ویں بین الاقوامی شارٹ فلم فیسٹیول میں گرینڈ پری کے ایوارڈ کو اپنے نام کرلیا

اس فلم نے اس سے پہلے فرانس، جاپان، اٹلی کے بین الاقوامی میلوں میں  شرکت کی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha