19 ستمبر، 2021 11:05 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 84476029
0 Persons
ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ ویانا پہنچ گئے

تہران، ارنا - جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے 65 ویں سالانہ اجلاس کی شرکت کے لیے ویانا پہنچ گئے۔

محمد اسلامی نے آج بروز اتوار ایک وفد کی قیادت میں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے 65 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے ویانا پہنچ گئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha