ایرانی ٹیم ایشیا‏‏ئی ٹرائی تھلون کے مقابلوں میں چھٹے نمبر پر آگئی

تہران۔ ارنا -  ایرانی ٹیم نے کرغزستان میںمنعقدہ ایشین ٹرائی تھلون سپرنٹ چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی بار کے لیے چھٹی پوزیشن کو حاصل کیا۔

ایشین ٹرائی تھلون سپرنٹ چیمپئن شپ ایشیا کے 31 بہترین کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ کرغزستان کے شہر چالپون آتا میں منعقد ہوئی جس میں ایرانی ٹیم نے 4 کھیلاڑیوں کے ساتھ شرکت کی تھی۔

ایرانی کھیلاڑی علی رضوانی نے 57 منٹ اور 58 سیکنڈ ریکاڑد بناکر چھٹے پوزیشن اپنے نام کرلی۔

تین اور ایرانی کھیلاڑیوں 'محمدحسین طیبی' ، مہدی سلیمی پور اور سید پارسا محجوب  نے ترتیب میں ان مقابلوں میں دسویں، گیارہویں اور 16 ویں پوزیشنوں کو حاصل کیا

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha