18 ستمبر، 2021 8:37 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 84475568
0 Persons
ایرانی گھریلو آلات کی سالانہ برآمدات 300 ڈالر ہے

تہران، ارنا - ایرانی تجارتی ترقیاتی تنظیم کے مینجنگ ڈائریکٹر برائے عربی اور افریقی ممالک کے امور نے کہا ہے کہ ایران سے دنیا کے مختلف ممالک خاص طور پر عراق اور افغانستان کو ایرانی گھریلو آلات کی سالانہ برآمدات کی شرح 300 ملین ڈالر ہے۔

یہ بات فرزاد پیلتن نے آج بروز ہفتہ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایران سے دنیا کے مختلف ممالک خاص طور پر عراق اور افغانستان کو ایرانی گھریلو آلات کی سالانہ برآمدات کی شرح 300 ملین ڈالر ہے۔

پیلتن نے کہا کہ واٹر کولر، واٹر ہیٹر، چینی مٹی کے برتن اور شیشے کے برتن عراق کو ایران کی سب سے اہم برآمدی مصنوعات میں سے ایک ہے۔

کسٹم کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، اس سال کے پہلے پانچ ماہ میں ایران کی کل غیر ملکی تجارت 59.3ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے جس کی مالیت 34 بلین ڈالر ہے جو 45.5 ملین ٹن )17 ارب اور 661 ملین ڈالر) برآمدات کا حصہ اور درآمدات کا حصہ 13 ملین اور 800 ہزار ٹن( 16 ارب اور 631 ملین ڈالر) تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha